• news

ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے ڈاکٹر ندیم جاوید کو چیف اکانومسٹ مقرر کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دیدی۔ ڈاکٹر ندیم فرانس سے معاشیات میں پی ایچ ڈی اور 2014 ء سے 2018 ء تک پاکستان کے چیف اکانومسٹ رہے۔

ای پیپر-دی نیشن