• news

مز میں عمران کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان کی گاڑی کا ٹائر پمز ہسپتال میں پنکچر ہو گیا نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی گاڑی گرین ایریا کے ساتھ لگے لوہے کے بورڈ پر چڑھ گئی تھی جس کی وجہ سے ٹائر پنکچر ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن