• news

رائیونڈ:ریلوئے حکام کی نااہلی،چیک چیکر سٹاف کی کمی ، بغیر ٹکٹ مسافروں کی موجیں

رائے ونڈ (نمایندہ نوائے وقت ) رائے ونڈسمیت دیگر اہم ریلوئے سٹیشن اور یل گاڑیوں میں ٹکٹ چیکر سٹاف کی کمی سے بغیر ٹکٹ مسافروں کو پکڑنا مشکل ہو گیا ہے،صرف رائے ونڈ سٹیشن پر ایک بکنگ کلرک تعینات ہے جو گاڑی آنے سے پہلے ٹکٹ جاری کرتا ہے۔ گاڑی ریلوئے سٹیشن میں داخل ہونے کے بعد ریلوئے سٹیشن کے گیٹ پر کھڑے ہوکر ٹکٹ وصول کرتا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن