• news

رائیونڈ :تحریک لبیک پی پی 164 کے امیدوار نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا 

رائیونڈ(نامہ نگار)رائیونڈ علاقے کی ہر دلعزیز شخصیت اور عوامی سماجی اور سیاسی شخصیت پاکستان تحریک لبیک رائیونڈ کے رہنما راؤ سجاد امیدوار پی پی 164 نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ راؤ سجاد نے اپنے بیان میں کہا ہے میرا الیکشن لڑنے کا بنیادی مقصد اپنے حلقہ کے عوام کے مسائل کو حل کرنا اور انہیں بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن