• news

دھمکیاں دینے والے شہبازگل 2 دن کی جیل برداشت نہیں کرسکے:سمیرا کومل 

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سمیرا کومل نے کہا ہے کہ دھمکیاں دینے والے شہبازگل دو دن کی جیل برداشت نہیں کرسکے۔عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف کو شہبازگل کے سبق سیکھنا چاہیے۔عمران خان کے دور میں پوری اپوزیشن کو دیوار سے لگادیا گیا تھا ۔آج شہبازگل کو جیل کے خوف سے رونا آرہا اور چیخیں نکل رہی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن