• news

عمران خان اقتدار میں فرعون اپوزیشن میں مظلوم بننے کی کوشش کر رہے،قادر پٹیل 

اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی وزیر قومی صحت اور رہنما پیپلزپارٹی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار میں فرعون اپوزیشن میں مظلوم بننے کی کوشش کر رہے ہیںعمران خان سارا تماشا گل کو تفتیش سے بچانے کیلئے کر رہے ہیں اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ عمران خان کی مرضی ہے کہ گل سے تفتیش بھی نہ ہو اب یہ راز باقی نہیں رہا کہ گل کا بیانیہ عمران کا ہی تھاساری خرابی کی جڑ ممنوعہ فارن فنڈنگ ہے عمران خان کی فنڈنگ کا بنیادی مقصد پاکستان کو کمزور کرنا تھا عمران خان آئین اور قانون کو تماشا بنانا چاہتے ہیں انہیں روکنا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن