علامہ اقبال
اے عرب کی مقدس سرزمین ! تجھ کو مبارک ہو۔ تم ایک پتھر تھی جس کو دنیا کے معماروں نے رد کردیا تھا۔ مگرایک یتیم بچے نے اللہ جانے تجھ پر کیا افسوس پڑھ دیا کہ موجودہ دنیا کی تہذیب وتمدن کی بنیاد تجھ پر رکھی گئی۔۔۔۔تیرے ریگستانوں نے ہزاروں مقدس نقش قدم دیکھے ہیں۔
علامہ اقبال کے مولوی انشاء اللہ خان ایڈیٹر کے نام خط سے اقتباس