ننکانہ:2 گروپوں میں لڑائی ایک نوجوان زخمی
ننکانہ صاحب(نامہ نگار) ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موڑ کھنڈہ روڈ پل ٹوریاں گاؤں میں نا معلوم وجہ سے دو گروپوں میں جھگڑے کے نتیجہ میں 25 سالہ علی رضا شدید زخمی ہو گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے عملہ نے موقعہ پر پہنچ کر زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سرکاری ہسپتال موڑ کھنڈ امنتقل کر دیا۔