سردار شاہ ڈوگر کی نماز جنازہ اداکر دی گئی
قصور (نمائندہ نوائے وقت)سردار تجمل حسین ڈوگر کے چچا جان اور پروفیسر حاجی محمد ڈوگر امیدوار MNA کے چھوٹے بھائی سردار شاہ محمد ڈوگر کی نماز جنازہ گزشتہ روز اداکر دی گئی،مرحوم کی نماز جنازہ میں صوبائی وزیر داخلہ پنجاب سردار کرنل (ر) ھاشم ڈوگر اور دیگر وزراء ، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی،تحریک انصاف کے ضلعی صدر ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور معزین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ مرحوم کی رسم کل بھی آج ادا کردی گئی ہے۔