• news

اسلامک سالیڈیٹری گیمز میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ واپس وطن پہنچ گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)اسلامک سالیڈیٹری گیمز میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ واپس وطن پہنچ گیا۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام، سکیورٹی انچارج کیپٹن محمد اور ٹرانسپورٹ انچارج فدا محمد کے علاوہ دیگر آفیشلز نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔ کھلاڑیوں کو گلدستے اور ہار پیش کئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن