ترجمان افغان حکومت ذبیح مجاہد نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے مستعفی
کابل (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ امارت اسلامیہ کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد امارت اسلامیہ کے بدستور افغان حکومت کے مرکزی ترجمان رہیں گے۔