• news

وزیراعظم فلڈ ریلیف  فنڈ کے لئے عطیات کو  انکم ٹیکس ‘فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے استثنیٰ دیدیا 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے وزیراعظم کے فلڈ ریلیف  فنڈ کے لئے عطیات کو انکم ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے استثنی دے دیا ہے ،اس بارے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن