کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
فرمایا تم کو وہاں ہی زندگی بسرکرنا ہے اور وہاں ہی مرنا ہے اور اسی میں سے پھر نکالے جاؤگے o اے آدم (علیہ السلام) کی اولاد ہم نے تمہارے لئے لباس پیدا کیا جو تمہاری شرمگاہوں کو چھپاتاہے۔۔۔۔۔(جاری)