• news

سیلاب کے نقصانات پر حکومتی بے حسی عیاں ہے: شاہدہ احمد ملکہ 

لاہور(لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہدہ احمد ملکہ نے کہا کہ سیلاب کے نقصانات پر امپورٹڈ حکومت کی بے حسی اورنااہلی عیاں ہے ۔ملک بھر خصوصاً بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب میں سیلاب سے ہونےوالے جانی و مالی نقصان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی بے حسی اور نااہلی سے عیاں ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن