• news

 وزےر اعلیٰ حافظ آباد کی بجائے جہلم کو گجرات ڈوےژن مےں شامل کرلےں: شفےق الرحمن

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) پاکستان عوامی تحرےک کے ضلعی صدر ملک شفےق الرحمن اور دےگر راہنماﺅں سےٹھ محمد اےوب رحمانہ، ارشد مجےد، محمد انعام اور محمد ےوسف حضوری نے اپنے مشترکہ بےان مےں کہا ہے کہ وزےر اعلی گجرات کے ترقےاتی منصوبے ضرور مکمل کرےں مگر اسکے لئے ضلع حافظ آباد کو قربانی کابکرا نہ بنائےں۔ حافظ آباد عرصہ دراز تک ضلع گوجرانوالہ کی تحصےل رہا اور گذشتہ تےس برس سے ضلع کی حےثےت سے گوجرانوالہ ڈوےشن کا چھٹا ضلع کے طور پر شامل ہے ۔ لہذار وزےر اعلی حافظ آباد کو گجرات ڈوےژن مےں شامل کرنے کی بجائے جہلم کو شامل کرکے شوق پوراکرلےں۔ انہوںنے کہا کہ ضلع بھر کی تنظےمےں اس فےصلہ کی تبدےلی تک اپنا احتجاج جاری رکھےں گی۔

ای پیپر-دی نیشن