• news

حکومت سیلاب زدگان کی طرف توجہ دے:سیف اللہ مغل 

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) حکومت سیلاب زدگان کی طرف توجہ دے حالیہ تباہی سے سینکڑوں افراد لقمہ اجل اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوچکے مگر حکومت سیاسی کھیل میں الجھی ہوئی ہے اہل پاکستان مصیبت زدہ بھائیوں کی بحالی میں کردار ادا کریں سماجی شخصیت سیف اللہ مغل کی گفتگو ان کا کہنا تھا عام آدمی پہلے ہی بےشمار مسائل کا شکار ہے اب سیلاب کی تباہ کاریوں نے لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا سینکڑوں جاں بحق ہوئے مگر افسوس حکومت نے ان کی مدد میں سستی کوتاہی کی اور بروقت ان کے دکھوں کا مداوا نہیں کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن