• news

ملک میں سیاسی ‘ معاشی عدم استحکام کی  ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے :جاوید اقبال 

بھکھی(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما وسی ای او سمائل گروتھ سکول سسٹم جاوید اقبال گادی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام کی تمام تر ذمہ داری وفاقی حکومت پر عائد ہوتی ہے عوام کو مایوسی‘ مہنگائی‘ بیروز گاری کے علاوہ کچھ نہ ملا گھر گھر بھوک ناچ رہی ہے ، تاجر بلوں کے ٹیکس اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر سراپا احتجاج ہیں جبکہ معاشی و تجارتی سرگرمیاں مسلسل زوال کا شکار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن