• news

سرکاری افسر، ملازمین ایک دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ کریں: ریاض الدین صوفی 

لاہور(خبر نگار)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن میٹرو پولٹین کارپوریشن کے سینئر نائب صدر ریاض الدین صوفی نے ملک کے مختلف علاقوںمیںسیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تمام سرکاری افسران و ملازمین اپنی ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کیلئے عطیہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن