• news

سپریم کورٹ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف اپیل پر آج سماعت کرے گی 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس اعجا زالاحسن کی سربراہی  میں 2 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن