• news

سلوت تارڑ کیخلاف فوری  کارروائی کی جائے:پرویز رشید

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے رہنمااور سابق ضلعی سیکرٹری اطلاعات پرویز رشید نے پی ٹی آئی کی مقامی رہنما سلوت تارڑ کی طرف سے انتشار کے مبینہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنیو الے اداروںپر زوردیا ہے کہ وہ انکے ملک دشمن پراپیگنڈے کا فوری نوٹس لیکر انکے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں ۔ عمران خان کی وفادری کے پاگل پن میں پاکستان کو جلانے کی باتیں کرنے والوں کو پاکستان چھوڑ کر اسرائیل یا بھارت جا کر بسیر اکرلینا چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن