• news

حکومت کا خاتمہ قریب، قوم عمران خان کیلئے باہر نکل چکی:پی ٹی آئی خواتین 

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحرےک انصاف کی رہنماو¿ں نے کہا کہ قائد عمران خان کو گرفتارکرنے کی کوشش کی گئی تو اےنٹ کا جواب پتھر سے دےا جائے گا ،امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ قرےب ہے پوری قوم عمران خان کے لےے باہر نکل چکی ہے وہ ان کو مزےد بردارشت کرنے کو تےار نہےں ہے ۔ سےنئرمرکزی رہنما سابق اےم پی اے پارلےمانی لےڈر نےئر مرتضی لون ،نسرےن بخاری ،زےنب عرفان ،تمکےن نقوی اور عائشہ بےگ نے پارٹی آفس مےں منعقدہ خواتےن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بنی گالہ پر چھاپے مارنے کی بات کر نے والے ےادرکھےں جاتی امراءزیادہ دور نہیں ہے، 9حلقوں کے ضمنی انتخاب میںبھی تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے ”بھان متی“ کے کنبے کو بتلادیں گے کہ قوم انکی ملک اور عوام دشمن پالیسیوںکی بدولت ان سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ عمران خان نے کرونا وائرس کے بعد پاکستان اور عوام کو مشکلات کی دلدل سے نکالنے کیلئے جو جراتمندانہ اور تاریخی کردارادا کیا۔انہوں نے مزےد کہاکہ 25 مئی کے واقعات میں ملوث ذمہ داروں کو قرار واقعی سز ا دی جائے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن