سیلاب کی تباہی کو اکیلے نہیں نمٹ سکتے: عبدالقادر پٹیل
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی زیرِ صدارت بلوچستان اور سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں موجود اجلاس کا مقصد سندھ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ٹیکنیکل سپورٹ کی درخواست کی۔ وفاقی وزیر قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہی کو حکومتی سطح پر اکیلے حل نہیں کر سکتے۔ وزارتِ صحت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر صحت کی ہدایت پر بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے بھرپور عملی اقدامات کو یقینی بنایا ہے۔
عبدالقادر پٹیل