عمران خان سمیت کوئی بھی قانون سے مبرا نہیں: قومی وطن پارٹی
اسلام آباد (نامہ نگار) قومی وطن پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت کوئی بھی شخص قانون سے مبرا نہیں، سابق وزیراعظم کی جانب سے اداروں اور عدلیہ کو دھمکیاں زیب نہیں دیتیں۔
احمد نواز جدون