• news

تلاش گمشدہ


لاہور ( نامہ نگار) ایک لڑکی مریم شفیق جس کی عمر تقریباً 17سال ہے، گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ ہے جس کا مقدمہ تھانہ اچھرہ میں درج کیا گیا، جس کسی کو ملے وہ اس نمبر 0304-4000636پر مطلع کریں۔

ای پیپر-دی نیشن