• news

دریائوں اور آبی ذخیروں  میں پانی کی صورتحال 

لاہور(نیوزرپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد  2لاکھ 3ہزارکیوسک اور اخرج 2لاکھ  3 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد71ہزار300کیوسک اور اخراج 71ہزار 300کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد 31 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 10  ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد88ہزار400کیوسک اور اخراج 61 ہزار 100کیوسک رہا۔

ای پیپر-دی نیشن