ہمارے کیس پر بھی سووموٹو لیا جائے: نواز شریف
لندن (نیٹ نیوز) نوازشریف نے لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ ہمارے کیس پر بھی سوموٹو لیا جائے، شہباز شریف پر مجھے مکمل اعتماد ہے، مشکل ترین حالات میں بہترین کام کر رہے ہیں، موجودہ حالات کی ذمہ دار عمران خان کی سابقہ حکومت ہے۔