• news

پانی زیرتعمیر مہمند ڈیم کی ٹنلز میں داخل حفاظی اقدامات کر لئے: ترجمان واپڈا


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) واپڈا ترجمان نے کہا ہے کہ دریائے سوات کا پانی زیرتعمیر مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن ٹنلز میں داخل ہو گیا ہے۔ تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔ بہاؤ میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ پراجیکٹ انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن