• news

 موجودہ ملکی صورتحال یکجہتی اور وحدت کا تقاضہ کرتی ہے:حناپرویز بٹ 

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ موجودگی ملکی صورتحال یکجہتی اور وحدت کا تقاضہ ہے۔پاکستان کو اسوقت تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب کا سامنا ہے۔ایسے وقت میں ذاتی سیاست کی بجائے سیلاب متاثرہ افراد کی خدمت کےلئے سب کو آگے آنا چاہیے۔ بلوچستان، سندھ، جنوبی پنجاب اور خیبر پی کے کے کئی اضلاع اسوقت سیلاب میں بہہ چکے ہیں۔ملک میں ہنگامی صورتحال ہے۔

ای پیپر-دی نیشن