• news

لاہور ائر پورٹ کے اطراف 5 کلومیٹر تک دفعہ 144 نافذ، کبوتر بازی، آتشبازی بند 


لاہور (نامہ نگار) علامہ اقبال ٹاﺅن انٹرنیشنل ائرپورٹ کے اطراف میں 5 کلومیٹر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ائر پورٹ کے اطراف میں 5 کلو میٹر کی حدود میں کبوتر بازی، آتشبازی، ڈرون پرواز، لیزر لائٹ، صدقے کا گوشت پرندوں کو ڈالنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ دفعہ 10-144 ستمبر 2022ءتک لاگو رہے گی۔
ائرپورٹ 

ای پیپر-دی نیشن