• news

ٹا¶ن شپ میں سوتیلے باپ کا کمسن بچوں پر بدترین تشدد‘ گرفتار


لاہور (نامہ نگار) ٹاو¿ن شپ کے علاقے مےں سوتیلے باپ نے دو کمسن بچوں کو بدترین تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔ پولےس نے ملزم گرفتار کر لیا ہے۔ سوتیلے باپ سرفراز نے حسنین اور دعا کو بدترین تشددکا نشانہ بنایا۔ بچوں کی چیخ و پکار سن کر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولےس نے موقع پر پہنچ کر ملزم سرفراز کو گرفتار کر لیا۔ والدین مےں طلاق کے بعد متاثرہ بچے حسنین اور دعا اپنے والد اویس کے ہمراہ اسلام آباد رہائش پذیر ہیں اور اپنی حقیقی والدہ کو ملنے لاہور آئے تھے۔ کہ سوتیلے والد سرفراز نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
سوتیلا باپ

ای پیپر-دی نیشن