• news

وفاقی حکومت کیخلاف بیان بازی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے: خالد جوئیہ 

کاہنہ(نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ءمحمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا کہ وفاقی حکومت کےخلاف بیان بازی کرنےوالے کےخلاف کارروائی ہونی چاہئے ،موجودہ حکومت نے مشکل سے مشکل تر حالات میں ملک کی باگ ڈور سنبھالی اور مشکل فیصلے کرنے بھی مجبوری تھی اگر سخت فیصلے نہ کئے جاتے تو ملک ڈیفالٹر کی نہج تک پہنچ جاتاکیونکہ عمران نیازی نے اپنے چار سالہ دور میںملک و قوم کے ساتھ جو کچھ کیا وہ بایئس کروڑ عوام کے سامنے ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن