کیلیفورنیا میں پٹرول سے چلنے والی نئی گاڑیوں کی فروخت 2035 سے ممنوع
کیلی فورنیا (اے پی پی)امریکی ریاست کیلیفورنیا نے پٹرول اور ہائی برڈ میکنزم سے چلنے والی نئی گاڑیوں کی فروخت کو 2035 سے مکمل ممنوع قرار دینے کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔
جاپانی خبررساں ادارے نے کیلیفورنیا کے گورنر ون نیوسم کے حوالے سے بتایا ہے کہ 2035 سے پٹرول اور ہائی برڈ میکنزم سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی ہوگی ۔
پٹرول گاڑیاں/ممنوع