Iزیادہ خبریں دیکھنا‘ سننا ذہنی و جسمانی صحت کیلئے خطرناک: تحقیق
ٹیکساس (نیٹ نیوز) نئی تحقیق میں بتایا گیا ہےکرونا ، منکی پاکس، روس کا یوکرین پر حملہ، سکولوں میں فائرنگ کے واقعات، ایسی خبریں ٹی وی پر دیکھنے سے جسمانی و ذہنی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔ نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عادتاً خبریں دیکھنے والے افراد میں 16 فیصد سے زائد لوگ جسمانی اور ذہنی صحت کے سنجیدہ مسائل میں گرفتار ہو سکتے ہیں جبکہ وہ لوگ جنہوں نے مسائل زدہ خبروں کے متعلق بتایا‘ وہ طویل مدت تک شدید دباﺅ سے گزرے ہیں۔
تحقیق