• news

سعودی ولی عہد کی سنہری کڑھائی سے تیار کی گئی پینٹنگ توجہ کا مرکز بن گئی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بین الاقوامی فالکن اور شکاری پرندوں کے میلے کے دوران نہ صرف شاہین پرندے عوامی توجہ کا مرکز ہیں بلکہ وہاں پر پیش کی جانے والی ایک خوبصورت پینٹنگ بھی بہت زیادہ پسند کی جا رہی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز تصویر کے ساتھ تیار کردہ اس پینٹنگ کے گرد سنہری دھاگوں سے کڑھائی کی گئی ہے جس میں 24 قیراط سونا استعمال کیا گیا ہے۔
ولی عہد/پینٹنگ

ای پیپر-دی نیشن