• news

غازی آباد پولیس نے شہری کو قتل  کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا 

لاہور(نامہ نگار)غازی آباد پولیس نے کارروائی کے دوران تین روز قبل 50 سالہ شہری مجاہد کو فائرنگ سے قتل کرنے والے مرکزی ملزم عظیم کو گرفتارکر کے اس کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں برآکر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتول کے بیٹے سکندر مجاہد کی مدعیت میں نامزد ملزم عظیم سمیت 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا،دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن