• news

  محنت کش کا رکشہ چوری 

 مانانوالہ( نامہ نگار)نامعلوم چور رات کی تاریکی میں محنت کش کا رکشہ چوری کر کے لے گئے۔تفصیل کے مطابق مانانوالہ کا مقامی صحافی رانا محمد یٰسین گزشتہ شام اپنا موٹر سائیکل رکشہ   اپنے گھر واقع نیو مدینہ کالونی مانانوالہ کے باہر گلی میں کھڑا کر کے سو گیا،صبح اٹھ کر دیکھا تو رکشہ غائب تھا۔متاثرہ محمد یٰسین نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست تھانہ مانانوالہ میں دے دی ہے تاہم تا دمِ تحریر مقدمہ درج نہ ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن