• news

آئی ایم ایف سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہو گئی ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ نے ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل  ہونے پر قسط جاری کی۔

ای پیپر-دی نیشن