• news

مفاد ِ اجتماعی

سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر
مگر اب قوم کا بھی سوچئے گا
جہاں پر ہو مفادِ اجتماعی
وہاں ہرگز نہ منفی سوچئے گا

ای پیپر-دی نیشن