• news

زرمبادلہ ذخائر میں 11.28 کروڑ ڈالر کم


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں 11.81 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ سٹیٹ بنک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 اگست تک 13 ارب 40 کروڑ ڈالر رہے۔ سٹیٹ بنک  کے ذخائر 11.28 کروڑ ڈالر کم ہو کر 7.69 ارب ڈالر رہے۔
 آئی ایم ایف سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر 31 اگست کو ملے ہیں۔ آئی ایم ایف قسط کا اگر دو ستمبر تک کے زرمبادلہ ذخائر میں نظر آئے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن