• news

سندھ میں وسیع پیمانے پر تباہی،لو گ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے:حاجی فیاض 


لاہور(نیوزرپورٹر)پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر حاجی فیاض نے کہا کہ سندھ میں وسیع پیمانے پر ہو نے والی تباہی کی وجہ سے لو گ کھلے آسمان تلے اپنی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ملک میں 60سے 70فیصد تک سیلاب نے ملک میں جو تباہی مچائی ہے۔ اس کے بعد ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ ہم تمام لو گ اپنے سیلاب متاثرین بھائیوں کے لیے دل کھول کر مدد کریں۔

ای پیپر-دی نیشن