• news

تلاش ورثاء



لاہور (نامہ نگار) نامعلوم بعمر 45 سال حلیہ رنگ گندمی  جسم درمیانہ دائیں ٹانگ کٹی ہوئی صحت شدہ عمر تقریباً 45 سال شلوار قمیض برنگ ہلکا پیلہ جو کہ باغ والا مسجد علاقہ تھانہ موچی گیٹ بذریعہ 1122 برائے علاج معالجہ میؤ ہسپتال بھجوایا گیا تھا جو کہ ہسپتال میں گیا تھا جو انتقال کر گیا وارثان کی تلاش مطلوب ہے۔  رابطہ نمبر ایس ایچ او موچی گیٹ 0300-8484087

ای پیپر-دی نیشن