سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس5 ستمبر کو سماعت کےلئے مقرر
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس سماعت کےلئے مقرر کردیا۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں بینچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا۔عدالت نے رانا شمیم کو دوبارہ بیان حلفی پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
رانا شمیم