افسروں کی ترقی کیلئے ہونے والے صوبائی سلیکشن بورڈ کے اجلاس کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں افسروں کی ترقی کیلئے ہونے والے صوبائی سلیکشن بورڈ کے اجلاس کیخلاف درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اشفاق کھرل نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایف آئی آرز درج ہیں۔
اینٹی کرپشن کی رپورٹ کے بعد درخواست گزار کی ترقی کیلئے آئندہ ہونے والے صوبائی سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں غور کیا جاسکتا ہے۔
محفوظ