• news

سیلاب کے باعث بلوچستان‘ سکھر‘ ڈی جی خان میں تنسیخ شدہ شناختی کارڈ 31 دسمبر تک کارآمد


اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین نادرا نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ بلوچستان، سکھر ریجن اور ڈیرہ غازی خان میں تنسیخ شدہ شناختی کارڈز 31 دسمبر 2022 ءتک قابلِ استعمال رہیں گے ۔ 
شناختی کارڈ کارآمد

ای پیپر-دی نیشن