رحیم یار خان: ریلے کی وجہ سے دادی اور پوتی خاندان سے بچھڑ گئیں
رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ) رحیم یار خان میں بے رحم سیلابی ریلے نے خاندان کو جدا کر دیا، اسی سالہ کندن مائی اور اس کی بیمار پوتی اپنے پیاروں سے بچھڑ گئیں۔ دادی اور پوتی شیخ خلیفہ پل خاندان والوں کی منتظر ہیں۔ کندن مائی نے کہا کہ سیلابی ریلے کے سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔ اہلخانہ کا کچھ پتا نہیں، مال مویشی، سامان سیلاب میں بہہ گیا۔ ہمارے پاس خیمہ، غذا اور ادویات موجود نہیں، شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
دادی پوتی