• news

ارج ٹاء میں پراسرار وبا  پھیل ے لگی،3 افرادہلاکن


بیو س آئرس (ای ای آئی)ارج ٹاء میں ایک پراسرار وبا ے شہریوں کو اپ ی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس سے اب تک 3 افراد جا کی بازی ہار چکے ہیں۔بی الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ارج ٹاء کے صوبے توکوما میں پراسرار بیماری ے ڈیرے ڈال دیے، اس بیماری کی علامات مو یہ سے ملتی جلتی ہیں۔اب تک اس بیماری سے 3 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 61 کی حالت ازک بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس بیماری میں مبتلا مریضوں کو تیز بخار، قے اور اسہال کی شکایت ہے لیک تشویش کی بات یہ ہے کہ اس بیماری کا شکار مریضوں پر مو یہ کی دوا زیادہ کارگر ثابت ہیں ہو رہی۔تحقیق میں یہ بات سام ے آئی کہ اس پراسرار بیماری سے ہلاک اور متاثر ہو ے والے افراد میں سے اکثریت کا تعلق ارج ٹاء کے صوبے توکوما کے ایک ہیلتھ کلی ک سے ہے۔
ارج ٹاء وبا

ای پیپر-دی نیشن