• news

میاں اسلم اقبال سینئر صوبائی وزیر مقرر


لاہور (نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کو پنجاب کا سینئر وزیر مقرر کر دیا گیا۔ میاں اسلم اقبال اس وقت وزیر ہا¶سنگ‘ کامرس‘ پبلک ہیلتھ اینڈ انجینئرنگ اور وزیر انڈسٹری کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
سینئر وزیر

ای پیپر-دی نیشن