منی لانڈرنگ کیس‘ مونس الٰہی کے شریک ملزم واجد کی ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع
لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کے شریک ملزم واجد بھٹی کی عبوری درخواست ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کر دیَ عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاءکو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔
ملزم واجد