• news

پاکستان میڈیکل کمیشن نے  ایم ڈی کیٹ کے پریکٹس ٹیسٹ  کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا


اسلام آباد( خبرنگار)پاکستان میڈیکل کمیشن نے ایم ڈی کیٹ کے پریکٹس ٹیسٹ کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاطلباسٹوڈنٹ رجسٹریشن فیس پر ایم ڈی کیٹ بطور پریکٹس دے سکتے ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ڈی کیٹ کے پانچ مفت ان لائن پریکٹس دئیے جا سکتے ہیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایم سی پورٹل پر ٹیسٹ متعددبار دئیے جا سکتے ہیں ،نوٹیفکیشن کے مطابق حاصل شدہ سکور، ٹیسٹ کے اختتام پر ڈسپلے ہو گا۔
 نوٹیفکیشن جاری 

ای پیپر-دی نیشن