• news

چار سدہ: تھانہ میں دستی حملہ، پولیس اہلکار شہید 


چار سدہ (نوائے وقت رپورٹ) چار سدہ میں دستی بم کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ خان ماہی میں نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دستی بم کے حملے میں پولیس اہلکار زخمی ہو گیا، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔
 دستی بم حملہ

ای پیپر-دی نیشن